Friday, 19 June 2015

buty tips 19th june 2015

  • اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا چہرہ پُر کشش نظر آئے تو درج ذیل ٹپس آزمائیے
  • ·     چینی کو پیس کر ایک ڈبے میں رکھ لیں۔ ہر چار یا پانچ دن کے بعد منہ دھوتے ہوئے صابن لگائیں اور پھر ایک چٹکی پسی ہوئی چینی لے کر چہرے پر مساج کریں۔ بلیک ہیڈز والی جگہوں پر خاص توجہ دیں اور پھر چہرہ دھولیں۔ اس عمل سے چہرہ جگمگا اُٹھے گا۔
  • ·     اگر آپ کی جلد خشک ہے تو تازہ دودھ کو اُبالنے سے پہلے اس کے اُوپر جو تھوڑا سا گھی نظر آتا ہے اسے چہرے پر لگا کر کچھ دیر کے لیے چھوڑ دیں اور پھر صاف پانیچہرہ دھولیں۔ سے 
  •  اس سے جلد میں چمک پیدا ہو جاتی ہے۔

  • ·     بیسن، سُوکھا ہوا دودھ، ہلدی اور شہد کا آمیزہ بنائیں اور اسے بیس منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں۔ اس سے چہرے کی جلد نرم اور رنگت صاف ہو جاتی ہے۔
  • ·     چکنی جلد کو تروتازہ رکھنے کے لیے انڈے کی سفیدی میں لیموں کا رس ملا کر ماسماسک کو چہرے پر لگا کر خشک ہونے دیں اور بیس منٹ کے بعد چہرہ دھولیں۔
  • ک بنائیں۔ اس 
  • ·     اگر آپ چاہتے ہیں کہ کسی تقریب میں جانے سے پہلے آپ کا چہرہ تروتازہ نظر آئے تو انڈے کی زردی میں لیموں کا رس ملا کر لگائیں۔ بیس منٹ کے بعد صاف پانی سے چہرہ دھولیں۔ اس ماسک کو لگانے کے بعد میک اپ بہت اچھا ہوتا ہے اور چہرہ دمک اُٹھتا ہے۔

No comments:

Post a Comment